بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورت حال، پاکستانی گلوکار نے گانا ریلیز کردیا

پاکستانی گلوکار عمران ہاشمی نے کورونا کی بگڑتی صورت حال پر ایک گانا ریلیز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گیت کے ذریعے دکھی انسانیت سے اظہار ہمدردی کیا گیا ہے۔
گلوکار عمران ہاشمینے بتایا کہ گانا ریلیز کرنے کا مقصد بھارتی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومیت بعد میں پہلے انسانیت ہےتاہم گانے کے بول اور موسیقی بھی عمران ہاشمی نے ترتیب دیئے ہیں۔
Advertisement
عمران ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستانی اس وقت بھارتی عوام کی مدد کو تیار ہیں۔
خیال رہے اس وقت بالی ووڈ فنکار کورونا وائرس کی شدت کی وجہ سے بھارت چھوڑ کرجارہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

