Advertisement

کورونا ایس او پیز کے تحت ماسک کی پابندی چوروں کیلئے آسانی بن گئی

کورونا ایس او پیز کے تحت ماسک کی پابندی چوروں کے لئے آسانی بن گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ناظم آباد میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور نے ماسک لگایا اور موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گیا۔

ماسک لگا کر کسی بھی گلی میں گھسیں اور موٹر سائیکل اٹھا کررفوچکر ہوجائیں ، نا سی سی ٹی وی کا ڈر، نا ہی پہچان میں آنے اور نا ہی پکڑے جانے کا خوف ہے۔

واردات کے وقت گلی سے قریبی رہاٸشی شہری کا بھی گزر ہوا تھا مگر علاقے کا رہاٸشی بھی ماسک کی موجودگی کے باعث چور کو شناخت نہیں کرسکا۔

چور نے موٹر سائیکل کا انتخاب کر کے واردات کو پرسکون بنانے کے لئے گلی کے چکر لگائے اور پھر موقع پا کر سب سے نئی موٹر سائیکل نکالی اور رفوچکر ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
پاکستان اور مراکو کے مابین براہ راست پروازیں اور مضبوط فضائی روابط قائم ہونے چاہئیں، عاطف اکرام شیخ
گورنرز کی نامزدگیوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ، پی ٹی اے نے مخالفت کردی
فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم کو خط
پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version