سکھر:محکمہ ریلوے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

سکھر:محکمہ ریلوے کا روہڑی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے اور پولیس افسران کی سربراہی میں جاری آپریشن میں بھاری مشینری کا استعمال کیا گیا ہے۔
اس آپریشن میں محکمہ ریلوے کی زمینوں پر تعمیر کردہ گھر، دکانیں اور ہوٹل مسمار کر دیئےگئے ہیں۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے کی زمینوں سے تجاوزات ختم کرائے جائیں۔
ریلوے حکام نے مزید کہا کہ آپریشن کلین کے دوران ریلوے کی اراضی پر موجود تمام تجاوزات ختم کردی جائیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement