Advertisement

ہمارے سٹریس برآمد کنندگان کی محنت قابل تعریف ہے، مشیر تجارت

عبدالرزاق داؤد

روایتی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات 32 فیصد جب کہ غیر روایتی مارکیٹ میں برآمدات میں 81 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ہمارے سٹریس برآمد کنندگان کی محنت قابل تعریف ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کینو اور مالٹے کی ایکسپورٹ میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ کینو اور مالٹے کی ایکسپورٹ مالی سال 2021 جولائی سے اپریل کے دوران 209 ملین ڈالر رہی، گزشتہ سال اسی دورانیے میں یہ ایکسپورٹ 180 ملین ڈالر تھی۔

Advertisement

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے مزید کہا کہ اگلے سیزن میں ان سے بھی بہتر نتائج حاصل کرنے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version