این سی او سی کی تعلیمی ادارے نہ کھولنے کی ہدایت

این سی او سی نے شدید متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے نہ کھولنے کی ہدایت کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نام مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے شدید متاثرہ اضلاع میں 24 مئی سے تعلیمی ادارے نہیں کھولے جائیں گے جبکہ کورونا سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے۔
مراسلے میں مزید کہا کہ 7 جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کے لئے جائزہ اجلاس 3 جون کو ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

