Advertisement

معروف امریکی گلوکارہ کا سوشل میڈیا کے حوالے سے اہم پیغام جاری

معروف امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے سوشل میڈیا کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیا ہے۔

36 سالہ امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ میں لڑکھڑائی،گری اور غلطیاں بھی کیں پر مجھے کوئی پچھتاوا نہیں کیونکہ میں نے ان سب چیزوں سے سیکھا۔

کیٹی پیری نے کہا کہ انٹرنیٹ پر کمنٹس نہ پڑھیں اور انٹرنیٹ کی زندگی سے اصل زندگی کو الگ کرنا سیکھیں۔

گلوکارہ نے مزید کہا کہ لڑکے 35 سال کی عمر تک مکمل طور پر سمجھدار نہیں ہوتے۔

دوسری جانب گلوکارہ کیٹی پیری نے بتایا کہ مجھے لگتا ہے کہ ماضی میں ہمیشہ میں سچے پیار کی تلاش میں رہی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version