Advertisement

بہتر محسوس کر رہا ہوں اور جلد گھر بھی منتقل ہو جاوں گا،رندھیر کپور

معروف بھارتی اداکار رندھیر کپور نے کہا کہ بہتر محسوس کر رہا ہوں اور جلد گھر بھی منتقل ہو جاوں گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رندھیر کپور نے بتایا کہ انھیں امید ہے کہ جلد ہی انھیں اسپتال سے گھرچلے جائے گے۔

انھوں نے بتایا کہ اسپتال میں علاج کے دوران انھیں آکسیجن کی ضرورت نہیں پڑی، مجھے سانس لینے میں کوئی دشواری نہیں ہوئی، صرف بخار رہا۔

جبکہ اسپتال کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ رندھیر کپور کو آئی سی یو میں صرف آبزرویشن کے لیے رکھا گیا تھا، اب وہ بہتر ہیں اور چند دن مزید اسپتال میں رہیں گے۔

Advertisement

دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل ہونے والی بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر رندھیر کپور کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹرز نے اداکار کے تمام ٹیسٹ کے نتائج آنے کے بعد اُنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version