گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے 15 تا 17 مئی تک گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی کردی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 15 تا 17 مئی کو درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی۔
محکمہ موسمیات نے یہ بھی کہا کہ شہر میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی جبکہ شہر میں شمال مشرقی سمت سے گرم ہوا چلنے کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ بحرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے سبب شہر میں گرمی میں اضافہ ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

