Advertisement

عوام کی فلاح و بہبود اور صحت پہلی ترجیح ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود اور صحت پہلی ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت بیوریج انڈسٹری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ کو انڈسٹری کے نمائندوں کی گذشتہ 9 سال کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں کورونا وباء کے دوران روزگار اور ریونیو بڑھانے میں بیوریج انڈسٹری کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

 بیوریج انڈسٹری کے نمائندگان نے بجٹ سے متعلق اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ صنعتی ترقی، روزگار کی فراہمی اور کاروبار میں وسعت کے اقدامات کی حمائیت کرتے ہیں۔

Advertisement

وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزید کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود اور صحت پہلی ترجیح ہے، صنعتوں پر کسی بھی نئے ٹیکس یا ریلیف کا جائزہ لینے کے بعد قدم اٹھائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version