Advertisement

عائزہ خان کی عید کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے عید کے دن اپنے شوہردانش تیمور کے ہمرا لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دانش تیمور کے ہمرا یک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

کیا اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر...

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں کی  جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائزہ خان عید کے دن گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوہیں ہیں جبکہ دانش تیمور اسکین کلر کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

Advertisement

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں عید مبارک بھی لکھا ہے تاہم سوشل میڈیا پر اس جوڑی کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

عائزہ خان کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ برائیڈل فوٹو شوٹ کے لیے تیارہو رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوہیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

Advertisement

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری سے منسلک لوگوں کی جانب سے بھی پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی تھی۔

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 عائزہ خان کی تصاویر میں ان کی والدہ اور بیٹی بھی موجود ہیں ، اداکارہ کی تصاویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

 علاوہ ازیں انسٹا گرام پر 8.2  ملین فالوورز رکھنے والی عائزہ خان کی ان تصاویر پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version