شہباز شریف کا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔
گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے خیریت دریافت کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔
گفتگو کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے عید الفطر کے بعد ملاقات پر اتفاق بھی کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement