Advertisement

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین اور کشمیری نوجوان شہید

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع اسلام آباد میں تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا  ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ویلو میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ہے جبکہ  آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

یاد رہے کہ مہلک کورونا وائرس میں مبتلا بھارتی فوجی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران زبردستی گھروں میں داخل ہو کر کورونا وائرس پھیلا رہے ہیں جبکہ قابض انتظامیہ نے پوری مقبوضہ وادی کا محاصرہ کر رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version