Advertisement

آئی ٹی کو بروئے کار لاکر بہتر گورننس کو یقینی بنا سکتے ہیں، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ٹی کو بروئے کار لا کر شفافیت اور بہتر گورننس کو یقینی بنا سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہوا وے ٹیکنالوجیز کے وائس پریذیڈنٹ مڈل ایسٹ سے ملاقات کی ہے جس میں وفد نے  ہوا وے کی پاکستان میں جاری منصوبوں اور سرمایہ کاری پر بریفنگ دی ہے۔

شاہ محمود نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکنالوجی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔

وزیرخارجہ نے نوجوانوں کو ٹیکنالوجیز سے آراستہ کرنے پر ہوا وے کی تعریف کی ہے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری مواقعوں کی طرف توجہ مبذول کروا رہے ہیں۔

Advertisement

ملاقات میں ڈپٹی سی ای او ہوا وے  پاکستان اور ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز بھی شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version