آسمانی سوئمنگ پُول ‘ تیار کر لیا گیا

’آسمانی سوئمنگ پُول ‘ تیار کر لیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کے نائن ایلمز بزنس ڈسٹرکٹ میں دو عمارتوں کے درمیان آسمانی سوئمنگ پُول کو تیار کیا گیا ہے۔
اسکائی پول نام کا یہ سوئمنگ پول خاص طرح کے مضبوط اور شفاف پلاسٹک سے تیار کیا گیا جس کی لمبائی 82 فٹ ہے جبکہ اس میں ایک لاکھ 48 ہزار گیلن پانی کی گنجائش ہے۔
خیال رہے اسکائی پول کی شفاف دیواروں اور فرش کو پہلے امریکی ریاست کولوراڈو کے ایک کارخانے میں بڑے بڑے ٹکڑوں کی شکل میں تیار کیا گیا۔
جبکہ بعد ازاں اسے احتیاط سے اس طرح جوڑا گیا کہ آسمانی سوئمنگ پول بن گیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

