Advertisement

گیارہ سو قیدیوں کو پاکستانی جیلوں میں شفٹ کریں گے، وزیر داخلہ

شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گیارہ سو قیدیوں کو پاکستانی جیلوں میں شفٹ کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سعودی عرب سے قیدیوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردیں۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے تحت چھوٹے جرائم میں ملوث قیدیوں کو پاکستانی جیلوں میں شفٹ کرنا ہے، گیارہ سو قیدیوں کو پاکستانی جیلوں میں شفٹ کریں گے۔

شیخ رشید احمد نے یہ بھی کہا کہ منشیات میں ملوث بائیس اور قتل میں ملوث آٹھ قیدیوں کو واپس نہیں لایا جارہا-

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ وزیر اعظم سے ایک ارب روپے فنڈ کی درخواست کی ہے، اگر مل جائے تو معمولی جرائم میں دو ہزار پانچ سے قید سینکڑوں قیدیوں  کو رہائی مل سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Next Article
Exit mobile version