Advertisement

حکمرانوں نے ملک کا سب کچھ لوٹ لیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے اور حکمرانوں نے ملک کا سب کچھ لوٹ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو متحد کر کے مشکل صورتحال سے نکالنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام کو ان سے نجات دلانے کا واحد راستہ جمہوری اور پرامن اسلامی انقلاب ہے۔

 سراج الحق کا کہنا تھا کہ علما مشائخ اس وطن میں لاکھوں کروڑوں لوگوں کا مرکز و محور ہیں ،مشائخ عظام آگے بڑھائیں اور دین کو عزت دلاتے ہوئے ایک قوت بن جائیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت یورپی یونین کی ناجائز ڈیمانڈز کے خلاف ڈٹ جائے اور حضورﷺ کی توہین پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جماعت اسلامی کا ہر کارکن قرآن کا پیغام گھر گھر پہنچائے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آئی تو اداروں میں بنیادی اصلاحات اور ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version