Advertisement

فیروز خان نے کس کو اپنا سب سے بہترین دوست قرار دیا؟

فیروز خان

فیروز خان کے فنکاروں کے نمبرز لیک کرنے کی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ہر دل عزیز اداکار فیروز خان اپنا سب سے بہترین دوست نے اپنے بیٹے سلطان خان کو قرار دے دیا ہے۔

اداکار فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنےننھے بیٹے سلطان خان کی تصویر پوسٹ کی ہے۔

فیروز خان نے بیٹے سلطان خان کی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ میرے ننھے فرشتےکو اپنی دعا میں یاد رکھیں۔ آج رات یہ 2 سال کا ہو گیا۔

اداکار نے سلطان خان کو دعا دیتے ہوئے لکھا کہ محمد سلطان خان ، اللہ آپ کو کامیاب کرے۔

دوسری جانب اداکار فیروز نے بیٹےکے ساتھ اپنے رشتے کے بارے میں لکھا کہ تم اپنے ڈیڈ کے بیسٹ فرینڈ ہو۔

اس سے قبل علیزے سلطان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔

Advertisement

علیزے سلطان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اُن کے ساتھ اُن کا بیٹا بھی موجود ہیں جس کا چہرہ اموجی سے چھپایا ہوا ہے۔

فیروز خان کی اہلیہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ میں نے اللہ سے ہمیشہ دعا کی ایک حفاظت کرنے والے مرد کی، اور اس دعا کو اللہ نے مجھے بیٹا نواز کر پورا بھی کیا۔

جبکہ دوستی جانب اداکار فیروز خان نے بھی اپنی پوسٹ میں اہلیہ علیزہ فاطمہ سے علیحدگی کی وجہ بتانے کے لیے انتہائی مبہم انداز اختیار کیا تھا۔

اداکار فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹے سلطان کے ساتھ ایک تصویر اپ لوڈ کی تھی جس میں انہوں نے ’فور ایور ون‘ یعنی ہمیشہ کا ساتھ، کا کیپشن استعمال کیا البتہ ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ فیروز خان کا یہ کیپشن تبدیل شدہ ہے۔

فیروز خان نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر کے ہمراہ یہ لکھا تھا کہ ’’اگر اسے بچے پسند نہیں، تو ہم پارٹی نہیں کرسکتے‘‘۔ جو بعد ازاں انہوں نے ڈیلیٹ کردیا۔

Advertisement

دو سال قبل فیروز خان اور علیزے سلطان شادی کے رشتے میں منسلک ہوئے تھے  اور ان کا ایک بیٹا بھی ہیں ، ان کے بیٹے کی پیدائش 3 مئی 2018 کی ہے جس کا نام محمد سلطان خان ہے۔

واضح رہے کہ اداکار فیروز خان نے پاکستانی فلم ’’ زندہ گی کتنی حسین ہے ‘‘ میں اداکاری کی ہے جبکہ ڈرامہ انڈسٹری میں بھی فیروز خان نے ’’ خانی ‘‘ ، ’عشقیہ‘ اور ‘رومیو ویڈس ہیئر’ جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
Next Article
Exit mobile version