Advertisement

یمنیٰ زیدی نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر تصویر پوسٹ کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر تصویر پوسٹ کر دی ہے۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی والدہ بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔

&

یمنیٰ زیدی کی جانب سے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے قیمتی ترین لکھا ہے۔

ساتھ ہی اداکارہ نے #HAPPYMOTHERDAY بھی لکھا ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر اور کیپشن کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ یمنیٰ زیدی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصایر نے مداح کو دیوانا کردیا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اورنج اورگلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئیں ہے جو ان کی خوبصورت میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

اس سے قبل بھی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس کے سب دیوانے ہو گئے تھے۔

یمنا زیدی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے بلیک ٹاپ اور گرے جینز زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت خوبصورت میک اپ بھی کیا ہوا ہے اور ساتھ ہی خوبصورت سے ہار نے اداکارہ کی خوبصورتی پر چار چند بھی لگا دیے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت ہی کم وقت میں جاندار اداکاری کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں تو جگہ بنائی ہی ہے لیکن ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ماسومیات اور ہر کرداد کو بہترین انداز میں ادا کرنے کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں بھی گر کر لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version