Advertisement

نیب   کی وزارت داخلہ سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

شہباز شریف

نیب  نے  وزارت داخلہ  سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ای سی ایل سے متعلق اہم اجلاس وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں نیب کے خط کے ساتھ ساتھ معاملے کا آئینی اور قانونی جائزہ  بھی لیا جائے گا جبکہ ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق حتمی فیصلہ کل کے اجلاس میں ہو گا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر قانون و انصاف فروغ نسیم بھی شریک ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کو مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف  لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version