Advertisement

پاکستان میں مزید 5558 افراد میں کورونا کی تشخیص

مزید

پاکستان میں آج  مزید 5558 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 835639 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 5558 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 895، اسلام آباد میں 317، گلگت بلتستان میں 3 ، پنجاب میں 3747، خیبرپختونخوا میں 526، بلوچستان میں 44 جبکہ آزاد کشمیر میں 26 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 286520، بلوچستان میں 22664 ، خیبرپختونخوا میں 120590،اسلام آباد میں 76209 ، گلگت بلتستان میں 5330، پنجاب میں 306929 اور آزاد کشمیر میں 17397 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 895 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 265776 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خزانہ کا بین الاقوامی فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلئے گرین ٹیکس اکانومی پر زور
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
Next Article
Exit mobile version