Advertisement

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کی منگنی کی تصدیق کردی

کیا پاکستان ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے  سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی کرلی ہے؟

حال ہی میں سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میں اپنی بیٹی کی  منگنی کی تصدیق کر دی ہے۔

شاہد آفریدی نے انٹرویو میں بتایا کہ عالمی شہرت یافتہ اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اہل خانہ دو سال سے میری فیملی سے رابطے میں تھے اور شاہین شاہ آفریدی کے لیے میری بیٹی کا رشتہ مانگ رہے تھے۔

شاہد آفریدی نے بتایا کہ اب دونوں خاندان ، شاہین شاہ آفریدی اور میری بیٹی کی رضامندی سے یہ رشتہ طے ہو گیا ہے۔

Advertisement

شاہد آفریدی نے یہ  بھی بتایا کہ ابھی ان کی بیٹی نے فی الحال ایف ایس سی امتحانات مکمل کیے ہیں۔

واضح رہے گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ دونوں خاندان رشتے کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version