Advertisement

اداکارہ میرا کا 16 سال کا ہونے کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا نے اہم انکشاف کر کے سب کو حیارن کر دیا ہے۔

اداکارہ میرا نے اپنی عمر کےحوالے سے دعویٰ کیا ہے اورکہا کہ میری عمر کے حوالے سے چاہنے والے ریکارڈ درست کرلیں۔

اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے شعر و شاعری شروع کردی اور 12 مئی کو میری سالگرہ ہے۔

ساتھ ہی میرا نےاپنے ماضی میں شعر پڑھنے اور ماضی کی یادگار تصاویر بھی جاری کی ہے۔

میرا نے مزید کہا کہ میری اصلی سالگرہ کا دن 12 مئی 1985 ہے۔

Advertisement

اداکارہ میرا نے مزاح انداز میں جواب دیا کہ میری عمر 16 سال ہی ہے کیونکہ میں نے اسٹے لے رکھا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ میرا نے بتایا کہ میں اپنی سالگرہ بوسٹن کی سب سے اونچی عمارت پر مناؤں گی۔

ساتھ ہی اداکارہ نے کہا کہ میں جلد ہی پاکستان آکر اپنے پرستاروں کو خوشخبری بھی سناؤں گی۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے شعر و شاعری شروع کردی ہے، شعر گنگنا رہی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version