بحیرہ عرب کے جنوب اور جنوب مشرق میں گہرے بادل ہیں ،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کے جنوب اورجنوب مشرق میں گہرے بادل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 14 مئی کی صبح بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے اور ہوا کا کم دباؤ 16 مئی کو ٹروپیکل طوفان کی شکل اختیار کر سکتا ہے جبکہ ٹروپیکل سائیکلون سینٹر مستقل نظر رکھے ہوئے ہے۔
محکمہ موسمیات نے یہ بھی کہا کہ ابھی تک پاکستان کی کسی بھی ساحلی پٹی کوخطرہ نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کے ماہی گیر 14 مئی سے گہرے پانی میں جانے سے گریز کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

