Advertisement

پاکستان میں مزید 3756 افراد میں کورونا کی تشخیص

مزید 3756

پاکستان میں آج مزید 3756 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 859853 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3756 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 976، اسلام آباد میں 290، گلگت بلتستان میں 8 ، پنجاب میں 1638، خیبرپختونخوا میں 642، بلوچستان میں 123 جبکہ آزاد کشمیر میں 79 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 292643، بلوچستان میں 23447 ، خیبرپختونخوا میں 124484 ،اسلام آباد میں 77974 ، گلگت بلتستان میں 5388، پنجاب میں 317972 اور آزاد کشمیر میں 17945 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 976 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 292643 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
سندھ میں امن و امان سے متعلق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب
کچے میں جو بھی اغوا میں ملوث ہیں اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر مملکت
گورنر سندھ سے محسن نقوی کی ملاقات
 حماس حق پر ہے اور ہم  فلسطین کے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version