Advertisement

بین الاقوامی فلائٹس آپریشن پر 80 فیصد کمی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن پر 80 فیصد کمی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز کی تیسری لہر کے پیش نظر بین الاقوامی فلائٹس آپریشن میں 80 فیصد کمی 15 جوں تک برقرار رہے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے پاکستان ایئرلاینز کو صرف 20 فیصد فلائٹس آپریشن کی اجازت ہوگی۔

سی اے اے کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

ترجمان سی اے اے نے کہا کہ بیرون ملک سے مسافر لانے والی پروازیں 20 فیصد تک محدود رہیں گی تاہم 30 فیصد اضافی پروازوں کو کارگو لے کر آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Advertisement

ترجمان سی اے اے نے مزید کہا کہ پاکستان سے بیرون ملک مسافر لے جانے والی 50 فیصد پروازوں کے اجازت نامے میں 15 جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version