پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر آسلام آباد پہنچ گیا

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزید 10 لاکھ کورونا ویکسین لے کر آسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ سینوویک ساخت کی ویکسین حکومت پاکستان اور وزارت صحت کی ایما پر خصوصی طیارہ سے لائی گئی ہے۔
ترجمان پی آئی اے نے مزید کہا کہ ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث ویکسین درآمد تیز کردی گئی ہے، اس سے قبل پی آئی اے کی 6 خصوصی پروازیں لاکھوں ویکسین پاکستان پہنچائی جا چکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

