Advertisement

پاکستان میں مزید 4229 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج  مزید 4229 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 847788 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4229 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 966، اسلام آباد میں 369، گلگت بلتستان میں 3 ، پنجاب میں 1906، خیبرپختونخوا میں 792، بلوچستان میں 116 جبکہ آزاد کشمیر میں 77 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 289646 ، بلوچستان میں 23016 ، خیبرپختونخوا میں 122520،اسلام آباد میں 77065 ، گلگت بلتستان میں 5359، پنجاب میں 312522 اور آزاد کشمیر میں 17660 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 966 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 289656 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا، خواجہ آصف
تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے عوام میں آگاہی کی ضرورت ہے، مریم نواز
عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات؛ الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ
سانحہ 9 مئی: حکومت کا کل شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ
کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس
Next Article
Exit mobile version