Advertisement

اداکارہ صبور علی کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبورکی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرعید کے دن کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پستا کلر کا لباسزیب تن کی ہوئیں ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر اور ویڈیو کو مداحوں کی  جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

صبور علی نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں عید مبارک بھی لکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version