Advertisement

صنم بلوچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم بلوچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ صنم بلوچ اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی پرائیوٹ رکھا ہوا ہے تاہم اداکارہ کی بہن غنویٰ بلوچ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بہن صنم کے ساتھ ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔

اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر مداحوں کا خوشی سے کہنا ہے کہ ان کی عید سے پہلے ہی عید ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ اداکار و میزبان عبداللّہ فرحت اللّہ سے سال 2018 میں طلاق لینے والی صنم بلوچ نے اپنی دوسری شادی اور بیٹی کی پیدائش کو بالکل چھپا کر رکھا۔

Advertisement

دوسری جانب صنم بلوچ کافی عرصے سے ٹی وی ڈراموں میں دکھائی نہیں دے رہیں۔

 تاہم قیاس کیا جارہا ہے کہ صنم نے کینیڈا میں شادی کرلی ہے اور اب بیٹی کو وقت دے رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version