یاسر اور اقرا نے عید کے موقع پر خوبصورت تصویر شیئر کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی یاسر اور اقرا نے عید کے موقع پر خوبصورت تصویر شیئر کردی ہے۔
یاسر حسین نے اہلیہ اقرا عزیز کے ہمراہ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی ہے۔
یاسر حسین نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ ہماری طرف سے آپ سب کو عید کی ہزاروں خوشیاں مبارک ہوں۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دونوں بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ان کے مداح بھی اس تصویر کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔
جبکہ اقرا عزیز نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور یاسرکی عید کے پہلے دن کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکرہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں جبکہ اداکار سفید رنگ کا لباسزیب تن کیے ہوئے ہیں۔
تاہم دونوں اداکاروں نے اپنے مداحوں کو گرم جوشی کے ساتھ عید کی مبارکباد بھی پیش کی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

