Advertisement

مسلم لیگ ن کا ہر کارکن متحد اور سرگرم ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا ہر کارکن اپنے قائد نوازشریف اور صدر شہبازشریف کی قیادت میں متحد اور سرگرم ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام کے ساتھ ملکر ہم اس عزم کو دہراتے ہیں کہ ایٹمی پاکستان کی منزل زکات اور فطرانے کی معیشت نہیں ہے۔

 مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے کہا کہ شہبازشریف صاحب نے جو عشائیہ دیا تھا اس کا مقصد پارلیمنٹ کے اندر بجٹ اجلاس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنا تھا۔

مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ کراچی سے لیکر پشاور تک اور گلگت سے لیکر گوادر تک مسلم لیگ ن کا ہر کارکن اپنے قائد نوازشریف اور صدر شہبازشریف کی قیادت میں متحد اور سرگرم ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ ایٹمی پاکستان کی منزل ایک جدید نالج ڈیجیٹل اکانومی ہے جو پاکستان کے عوام کو خوشحالی دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version