Advertisement

امتحانات کب ہونگے؟ فیصلہ عید کے بعد ہو گا

ملک بھر میں ملتوی کیے گئے امتحانات سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم  شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزراء کانفرنس ہوئی ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور باہوریں کے امتحانات پہلے ہوں گے جبکہ نویں اور گیارہویں کے امتحانات کا فیصلہ کورونا کی صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحان کو مختصر کرنے کے بجائے صرف اختیاری مضامین کے پیپر لینے کی تجویر بھی زیر غور ہے۔

ذرائع نے کہا کہ دسویں اور باہوریں کے امتحانات کا شیڈول جلد جاری کریں گے جبکہ اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق لئے جائیں گے۔

Advertisement

اجلاس میں صوبوں کے وزرائے تعلیم نے وڈیو لنک  کے ذریعے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
ملازمین سے تبادلے کے عوض رشوت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی معطلی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس
حیدرآباد، ائیر فورس کے تاریخی جنگی جہاز کے ڈھانچے کو نقصان
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
Next Article
Exit mobile version