Advertisement

آج اس وقت تک چاند نظر آ رہا ہے، طاہر اشرفی

اسلام

اسلام

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج اس وقت تک چاند نظر آ رہا ہے ،معلوم ہوا رويت ہلال کمیٹی كا فيصلہ درست تها۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام  میں کہا کہ شہادتوں كو شرعى ہدايات كے مطابق ديكهتے ہو ئے تاخير ہوئی، روزے كى نہ قضاء ہے اور نہ اعتكاف كو دوبارہ کرنا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version