پیپلز پارٹی کا علاقے میں کوئی نام و نشان نہیں تھا، ارشد وہرا

پی ایس پی کے رہنما ارشد وہرا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا علاقے میں کوئی نام و نشان نہیں تھا۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے رہنما ارشد وہرا نے بول نیوز کے پروگرام ’’بس بہت ہو گیا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی بتائے 14 سال میں حلقے میں کیا کام کیا ہے؟
ارشد وہرا نے کہا کہ سندھ کی عوام غلام ہے۔
پی ایس پی کے رہنما ارشد وہرا کا مزید کہنا تھا کہ ریفارمز تک انتخابی نظام درست نہیں ہوسکتا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

