Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ نے عید پر کس پاکستانی ڈیزائنر کا تیار کردہ لباس زیب تن کیا؟

بھارتی معروف اداکارہ حنا خان نے عیدالفطر کے خاص موقع پر پاکستانی ڈیزائنر کا انتخاب کیا۔

حنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عید کی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہوں نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

حنا خان کی عید کی تصاویر کو ناصرف بھارت بلکہ پاکستان کے مختلف سوشل میڈیا پیچز پر شیئر کیا جارہا ہے۔

 اداکارہ حنا خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ اُنہوں نے پاکستانی ڈیزائنر مریم حسین کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ کیپشن میں دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔

تاہم اداکارہ کی تصویروں پر چند ہی گھنٹوں میں 5 لاکھ سے زائد لائکس بھی آچکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حنا خان کے والد دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قطر پر اسرائیلی حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، دوحہ سمٹ میں وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version