Advertisement

منال خان کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

مزید پڑھیں

منال خان کی احسن محسن کے ساتھ ایک اور ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منال خان اور احسن محسن ویڈیو...

منال خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کی تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں قبل منال خان نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا تھا۔

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ تیاری کر رہی ہوں کسی بڑے کام کی، تاہم ان کے ہاتھ میں ایک انگھوٹی بھی دیکھی گئی۔

احسن محسن اکرام کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی قریبی دوست معروف اداکارہ منال خان کی انگوٹھی پہنے ایک تصویر شیئر کی گئی تھی۔

Advertisement

علاوہ ازیں احسن محسن اکرام کی جانب سے شیئر کی گئی دو تصاویر میں سے ایک میں یہ خوبصورت جوڑا ایک ساتھ کھڑا ہے۔

Advertisement

 جبکہ دوسری تصویر میں منال خان نے اپنا آدھا چہرا اپنے ہاتھ سے چھپایا ہوا ہے اور اُن کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں ایک انگوٹھی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ منال خان کی جانب سے اپنے قریبی دوست احسن محسن اکرام کے ہمراہ آئے دن نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جاتی رہتی ہیں جبکہ یہ جوڑا سوشل میڈیا سمیت نجی تقریبات میں بھی ایک ساتھ نظر آتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version