Advertisement

امیر گیلانی کی والدہ نے ماورہ کو تحفہ میں کیا بھیجا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین اور اداکار امیر گیلانی کی دوستی کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں تاہم اب اداکار کی والدہ بھی ماورہ کو تحائف بھیجنے لگی ہیں۔

امیر گیلانی کی والدہ نے ماورہ کے لیے مزیدار اور لذیذ بسکٹس کا تحفہ بھیجا ہے۔

اداکارہ ماورہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر امیر گیلانی کی والدہ کی جانب سے بھیجے جانے والے کوکیز کی مختصر ویڈیو شیئر کی  ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ یہ سب  جلدی سے ختم  بھی کرگئی ہیں۔

ماورہ حسین نے اپنی پوسٹ میں ہیش ٹیگ ’بیسٹ کوکیز، بیسٹ ناشتہ‘ بھی لکھا۔

واضح رہے کہ دونوں اداکار اپنے قریبی دوستوں کی شادی اور دیگر تقاریب میں ساتھ ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
Next Article
Exit mobile version