ہیری پوٹر کا جادوئی گھر عوام کےلیے دوبارہ کھول دیا گیا

ہیری پوٹر کا جادوئی گھرعوام کےلیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں واقع وارنر بروس اسٹوڈیو پانچ ماہ کی بندش کے بعد ایک بار پھر کھول دیا گیا ہے۔
کورونا وبا کے پھیلاؤ کے تناظر میں انتظامیہ کی جانب سے کم افراد کو مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ داخلے کی اجازت دے دی ہے۔
فلم ہیری پوٹر کے مختلف سیریز بنانے کے دوران استعمال ہونے والے بےشمار سیٹ، ملبوسات اور پروپس وارنر بروس اسٹوڈیو میں موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

