Advertisement

کل شہباز شریف نے ایک بار پھر این آر او مانگا ،شہبازگل

شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ کل شہبازشریف نے ایک بارپھر این آراو مانگا جوکہ نہیں ملنا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ معیشت کا بیانیہ پٹنے کے بعد اب درباریوں کو نئے بیانیے کی تلاش ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو اندرونی طور پر شکستہ کرنے والے ایسے واقعات کے ذمہ دار ہیں۔

شہبازگل کا کہنا تھا کہ آج ادارے فعال اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہو رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے مزید کہا کہ کرپٹ ٹولہ صوبائیت ،مذہب کارڈ، ملک دشمن بیانیہ اور بلیک میلنگ تک ہر حربہ آزما چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version