Advertisement

شہباز شریف جھوٹ کی پوٹلی سے زیادہ کچھ نہیں، عمران اسماعیل

،عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ شہباز شریف جھوٹ کی پوٹلی سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں یا پھر ایک جھوٹی تحریک چلائیں گے ،یہ NRO  نہیں تو کیا مانگ رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ملک کی معاشی بہتری کو پوری دنیا نے تسلیم کیا ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جو اپنی ذات سے بالا تر ہو کر ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version