Advertisement

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی ٹیم تعینات

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتے 12 مئی سے تعینات ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی خصوصی ٹیم کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی ٹیم تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے جو کہ ایئرپورٹ پر کورونا مریض کی نشاندہی کرے گی۔

ذرائع نے کہا کہ پاک فوج ایئرپورٹ انتظامیہ کو تربیت یافتہ کتے فراہم کرے گی جبکہ اسلام آباد ایئرپورٹ انتظامیہ سی اے اے کو تعاون بھی فراہم کرے گی۔

ذرائع نے یہ بھی کہا کہ اے ایس ایف مشتبہ مسافر کی اے سی سی کو حوالگی میں مدد کرے گی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق وزارت صحت کی چار رکنی ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات ہو گی جبکہ وزارت صحت کی ٹیم مشتبہ مسافر سے کورونا ٹیسٹ کے لئے نمونے بھی  لے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر وزارت صحت کی ٹیم دو شفٹس میں تعینات رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version