فیشن کا اہم ترین میلہ ’میٹ گالا‘ کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا

فیشن کا اہم ترین میلہ ’میٹ گالا‘ کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں منعقد ہونے والا فیشن اور شوبز کا اہم ترین میلہ ’میٹ گالا‘رواں سال13ستمبر کو ہو گا۔
میلے کی تھیم ” امریکن انڈیپینڈنس “ رکھی گئی ہے۔
گزشتہ سال فیشن کا اہم ترین میلہ ’میٹ گالا‘منسوخ ہو گیا تھا۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث اس میلہ کو منسوخ کیا گیا تھا۔
Advertisement
تاہم اب اعلان کیا گیا ہے کہ میلہ رواں سال 13ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement