Advertisement

سندھ بھر میں ویکسی نیشن کا عمل جاری

سندھ  کے مختلف ویکسی نیشن سینٹرز میں  ویکسی نیشن کا عمل تیزی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں وفاق سے فائزر ویکسین کا اسٹاک بھی آگیا ہے جبکہ  کراچی میں فائزر ویکسین صرف  ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں لگائی جارہی ہے۔

جناح اور سول اسپتال میں بھی یہ ویکسین پہنچائی جائے گی ، اندرون سندھ میں حیدرآباد لمز، گمبٹ میں گمز اور لاڑکانہ میں چانڈکا میڈیکل کالج میں فائزر ویکسین موجود ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودیہ عرب جانے والے افراد کو ویزا دیکھنے کے بعد فائزر لگائی جارہی ہے جبکہ سندھ میں فائزر ویکسین کے صرف 11 ہزار 964 ڈوز موجود ہیں۔

وہیں دوسری جانب سندھ کے تمام سینٹرز پر سائنو ویک اور سائنو فارم موجود ہے جبکہ شہر کے بیشتر سینٹرز پر ایسٹرازینیکا اور کین سائنو موجود نہیں ہے۔

Advertisement

صوبے بھر میں سائنو ویک کے 6 لاکھ 88 ہزار 503 ڈوز موجود ہیں جبکہ  سائنو فارم کے 1 لاکھ 63 ہزار اور 919 ڈوز اور ایسٹرازینیکا کے 24 ہزار 754 ڈوز موجود ہیں۔

واضح رہے کہ فائزر ویکسین صرف کینسر اور جگر سمیت دیگر عارضوں میں مبتلا افراد کو لگائی جارہی ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version