Advertisement

سنیل گروور نے کپل شرما کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

سنیل گروور نے کپل شرما کے ساتھ دوبارہ کام کرنے پر اظہار خیال کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اداکار اور کامیڈین سنیل گروور نے کامیڈین اور کپل شرما شو کے ہوسٹ کپل شرما کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کپل شرما ایک مزاحیہ مزاج کے آدمی ہیں۔

اس سے قبل ’کامیڈی نائٹس ودتھ کپل‘ نامی پروگرام میں اکٹھے کام کی وجہ سے ان دونوں کا نام ہر گھر میں لیا جاتا تھا لیکن چند سال قبل کھلے عام تلخ کلامی اور جھگڑے کی وجہ سے دونوں نے اپنے راستے جدا کر لیے تھے۔

واضح رہے کہ دونوں کے درمیان راہے جدا ہونے کے بعد سے سنیل نے زیادہ تر بالی ووڈ فلموں میں کام کیا اور حال ہی میں سنیل نے کپل کو ان کے بیٹے کی پیدائش پر ٹوئٹ میں مبارکباد دی تھی۔

Advertisement

حالیہ انٹرویو میں سنیل نے کہا کہ اس وقت تو ایسا کوئی منصوبہ نہیں کہ ہم اکھٹے کام کریں لیکن اگر کسی دن کوئی چیز سامنے آتی ہے تو پھر یقیناً ہم پھر اکھٹے کام کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version