پشاور: آل یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا احتجاج

پشاور میں آل یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا پچھلے ایک ہفتے سے قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاج جاری ہے۔
تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے ملازمین کی جانب سے احتجاج اور ہڑتال جاری رہے گی۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت مطالبات کو حل کرانے میں سنجیدگی سے کام نہیں لے رہی ہے۔
واضح رہے کہ ملازمین کی طرف سے یہ احتجاج اور ہڑتال تنخواہوں اور الاونسز کی کٹوتی کی وجہ سے کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

