Advertisement

لاہور میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں بجلی کی طلب 5000 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی تھی جبکہ بجلی کی سپلائی 3600 میگاواٹ جبکہ شارٹ فال 1400 میگاواٹ ہورہی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے پورا کیا جا رہا ہے، حکومت نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار ترسیلی نظام کو ٹھہرا دیا ہے۔

اس ضمن میں لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ  ہمیں 5000 میگاوٹ سپلائی دی جائے اسے ترسیلی نظام سے چلائیں گے، سابق حکومت نے بجلی کے منصوبے لگائے جس سے بجلی سرپلس  تھی جبکہ موجودہ حکومت سرپلس بجلی کو مینج کرنے سے قاصر ہے۔

 لیسکو ذرائع نے کہا ہے کہ لیسکو نے انڈسٹری کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنٰی قرار کر رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version