ایکسپو سینٹر میں ویکسین کی قلت دور ہوگئی

کراچی ایکسپو سینٹر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین کی قلت ختم ہوگئی ہے۔
انتظامیہ ایکسپو سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ہی ویکسین کا اسٹاک ایکسپو سینٹر میں آیا ہے، ہر عمر کے فرد کو ویکسین لگانے کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ایکسپو میں بغیر کسی مشکل کے ویکسین کا عمل جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement