Advertisement

وقت سے پہلے دل کے دورے کا بتانے والا آلہ تیار

ٹیکنالوجی کی مدد سے وقت سے پہلے دل کے دورے کا بتانے والا آلہ تیار کرلیا گیا ہے جسے اسکور ٹو رسک کیلکولیٹر کا نام دیا گیا ہے۔

ماہرین نے اسکور ٹو کو طب کی دنیا میں اہم ‘اہم پیش رفت” قرار دیا ہے جس سے لوگوں کو ممکنہ طور پر مہلک دل کا دورہ پڑنے سے بچانے میں مدد ملے گی۔

 رپورٹ کے مطابق رسک کیلکولیٹر کئی سال پہلے ہی دل کے دوروں اور دوسری بیماریوں کی پیش گوئی کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق کیلکولیٹر ڈاکٹرز کو پہلے ہی آگاہ کردے گا کہ آئندہ دس سالوں کے دوران مریض کو کب دل کا دورہ پڑے گا۔

Advertisement

یہ کیلکولیٹر ایک شخص کی عمر، کولیسٹرائل لیول، جنس، بلڈ پریشر، اور تمباکو نوشی کی عادت سے متعلق معلومات لے کر دل اور اس سے متعلقہ بیماریوں کی پیش گوئی کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version