پولیس اور لیویز فورس کی مشترکہ کارروائی ،ایرانی شہری بازیاب کرلیا گیا

چاغی میں پولیس اور لیویز فورس نے مشترکہ کارروائی کی جس میں مغوی ایرانی شہری کو بازیاب کرکے اغواکار کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جاوید ڈومکی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر جاوید ڈومکی نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم سے اسلحہ اور راؤنڈز بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔
انھوں نے بتایا ہے کہ ایرانی شہری کو ڈیڑھ ماہ قبل ایران کے علاقے ساروان سے اغوا کیا گیا تھا۔
اسسٹنٹ کمشنر جاوید ڈومکی نے مزید بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement