Advertisement

پاکستان کے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ کی طبعیت ناساز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ کی طبعیت شدید خراب ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار انور اقبال بلوچ کے اہلخانہ نے تمام لوگوں سے صحت یابی کی درخواست کی ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

انور اقبال پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار ہیں جنہوں نے اردو اور سندھی کے کئی ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے۔

تاہم  ڈراما سیریل ’’شمع‘‘ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر اداکار انور اقبال کی ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر لیٹے نہایت کمزور نظر آرہے ہیں۔

ان کے اہلخانہ نے اداکار کی جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

واضح رہے کہ انور اقبال اداکاری کے علاوہ استاد بھی تھے اور ایک نجی اسکول میں بچوں کو تعلیم دیتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version